مہر و ماہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سورج اور چاند، مراد : دنیا کی اہم چیزیں، اہم لوگ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سورج اور چاند، مراد : دنیا کی اہم چیزیں، اہم لوگ۔